*پاکپتن: دیوان مودود مسعود چشتی کو بطور سجادہ نشین دربار بابا فرید الدین مسعود گنج کی رسومات سے روک دیا گیا*
*پاکپتن: دیوان مودود مسعود دربار بابا فرید اور دربار بابا بدرالدین اسحاق کی رسومات اب ادا نہیں کر سکیں گے، ہائی کورٹ*
*پاکپتن: 2017 میں محکمہ اوقاف کی جانب سے دیوان مودود کو دونوں درباروں کی رسومات ادا کرنے سے روک دیا تھا*
*پاکپتن: مودود چشتی نے محکمہ اوقاف کے خلاف ہائی کورٹ لاہور سے اسٹے آرڈر حاصل کرلیا تھا’*
*پاکپتن: جسٹس عائشہ ملک لاہور ہائی کورٹ نے دیوان مودود کے اسٹے آرڈر کو غیر قانونی قرار دیتے ہوئے آج خارج کر دیا*
*پاکپتن: محکمہ اوقاف فوری طور پر دونوں درباروں کا چارج سنبھالے، جسٹس عائشہ ملک*