108

کراچی میں آوارہ کتوں کو مارنے کے خلاف درخواست کتوں کو مارنے پر درخواست گزار کو افسوس ہے، وکیل درخواست گزار کتے انسانوں کو کاٹ رہے ہیں اس پر درخواست گزار کو افسوس اور احساس نہیں؟جسٹس حسن اظہر رضوی

سندھ ہائیکورٹ

کراچی میں آوارہ کتوں کو مارنے کے خلاف درخواست

کتوں کو مارنے پر درخواست گزار کو افسوس ہے، وکیل درخواست گزار

کتے انسانوں کو کاٹ رہے ہیں اس پر درخواست گزار کو افسوس اور احساس نہیں؟جسٹس حسن اظہر رضوی

کتے بچوں کو کاٹ رہے ہیں روزانہ واقعات رپورٹ ہورہے ہیں، عدالت

آپ کو معلوم ہے کتے کتنے بچوں اورشہریوں کو کاٹتے ہیں؟ جسٹس حسن اظہر رضوی

عدالت نے درخواست گزار کے وکیل سے کتوں کے کاٹنے واقعات کا مکمل ڈیٹا طلب کرلیا

کتے روز بچوں اور بزرگوں کو جھنجھوڑ رہے ہوتے ہیں، جسٹس حسن اظہر رضوی

کراچی میں کتوں کو گولی مار کر ہلاک کیا جارہا ہے ،روکا جائے، عبداللہ نقوی ایڈووکیٹ

جانوروں کے حقوق کا تحفظ لازم ہے، وکیل درخواست گزار

آپ اینمل ویلفیئر کا کام کررہے ہیں ہیومن رائٹس کو بھی تو دیکھیں، جسٹس حسن اظہر رضوی

جن بچوں کو کتے کاٹ رہے ہیں اس کا دکھ نہیں ہے ؟؟؟ جسٹس اظہر رضوی

انسانوں کے لیے کچھ کرنا ہوتو بات کریں کتوں کے لیے درخواست لے کر عدالت پہنچ گئے ہیں، عدالت

سماعت غیر معینہ مدت تک ملتوی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں