125

کہروڑپکا موضع ڈیرہ دلاور میں 10 سالہ بچے کے ساتھ بدفعلی کا واقعہ ملزم کے خلاف مقدمہ درج میڈیکل رپورٹ کے بعد مزید قانونی کاروائی کی جائے گی۔

کہروڑپکا موضع ڈیرہ دلاور میں 10 سالہ بچے کے ساتھ بدفعلی کا واقعہ
ملزم کے خلاف مقدمہ درج میڈیکل رپورٹ کے بعد مزید قانونی کاروائی کی جائے گی۔

کہروڑپکا موضع ڈیرہ دلاور میں 10 سالہ بچے کے ساتھ بدفعلی کا واقعہ

کہروڑپکا: متاثرہ بچے کے والدین کا پولیس افسران سے انصاف کا مطالبہ۔

کہروڑپکا: بچے کے والد کی مدعیت میں ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے۔ ایس ایچ او صدر

کہروڑپکا: متاثرہ بچے کو میڈیکل کے لیے ہسپتال بھیج دیا گیا ہے۔ ایس ایچ او ملک حُبدار

کہروڑپکا: بچے کی میڈیکل رپورٹ کے بعد مزید قانونی کاروائی کی جائے گی۔ ایس ایچ او صدر

کہروڑپکا: بہت جلد ملزم کو گرفتار کرلیا جائے گا۔ ایس ایچ او ملک حُبدار

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں