جھنگ میں نوجوان پر بیہمانہ تشدد کی وڈیو وائرل ہونے کے بعد 5 حملہ آور بدمعاش گرفتار
نوجوان پر تشدد/سوشل میڈیا پر ویڈیو وائرل ہونے کا معاملہ
5 کس ملزمان نے ظفر نامی نوجوان کو تشدد کا نشانہ بنایا ۔ ڈی پی او جھنگ سرفراز خان ورک کا نوٹس
ملزمان کے خلاف تھانہ مسن میں مقدمہ درج کرکے ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا۔
جھنگ میں سرعام تشدد کا ایک اور واقعہ سامنے آگیا،دس افراد نے مل کر اپنی ہی عدالت لگا لی۔غریب مزدور پر ڈنڈوں سوٹوں سے بدترین تشدد کر دیا، دل نہ بھرا تو نہتے نوجوان کو سڑک پر گھیسٹ کر مارتے رھے کیا جھنگ میں پولیس کی رٹ کمزور پڑ چکی ھے.