سید مراد علی شاہ نے وزارت اعلیٰ کا حلف تیسری دفعہ اٹھالیا سندھ میں نئی تاریخ رقم ہوگئی سابق نگران وزیراعلی جسٹس مقبول باقر بھی موجود

کراچی وزیراعلیٰ ہائوس

گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے سید مراد علی شاہ سے وزارت اعلیٰ کا حلف وفاداری لیا

حلف برداری تقریب گورنر ہائوس میں منعقد ہوئی، ترجمان وزیراعلیٰ سندھ

وزیراعلیٰ کی حلف برداری تقریب کی کارروائی چیف سیکریٹری سندھ ڈاکٹر فخر عالم نے کی

تقریب میں سابق نگران وزیراعلیࣿ جسٹس مقبول باقر بھی موجود

حلف برداری تقریب میں اسپیکر سندھ اسمبلی اویس قادر شاہ، ڈپٹی اسپیکر نوید اینتھونی، پیپلز پارٹی کے نو منتخب ارکان اسمبلی نے بڑی تعداد میں شرکت کی

تقریب میں میڈم فریال ٹالپر، سید قائم علی شاہ، آغا سراج درانی، ناصر شاہ، شرجیل میمن، امتیاز شیخ، سردار شاہ اور دیگر شریک

تقریب میں صوبائی سیکریٹری، آئی جی پولیس رفعت مختار اور دیگر اعلیٰ افسران موجود

⁠تقریب میں مختلف ممالک کے سفارتکار بھی شریک

مراد علی شاہ کی حلف برداری تقریب میں انکے حلقے کے معززیں بڑی تعداد میں شریک ہیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں