79

عدلیہ مخالف پروپیگنڈہ مہم اور سینئر صحافی اسد طور پر حملے کا معاملہ سندھ ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن نے چیف جسٹس سے سوموٹو نوٹس کی اپیل پروپیگنڈہ مہم کا مقصود عدلیہ بالخصوص جسٹس قاضی فائز عیسی کو بدنام کرنا ہے،

عدلیہ مخالف پروپیگنڈہ مہم اور سینئر صحافی اسد طور پر حملے کا معاملہ

سندھ ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن نے چیف جسٹس پاکستان سے سوموٹو نوٹس کی اپیل کردی

عدلیہ مخالف مہم اور اسد طور حملے سے متعلق بار میں قرار داد منظور

جسٹس قاضی فائز عیسی کیس میں دوسری نظر ثانی اپیل دائر کرنے کی بھی مذمت

عدلیہ بالخصوص جسٹس قاضی فائز عیسی کے خلاف پروپیگنڈہ مہم چلائی جا رہی ہے، قراد داد

پروپیگنڈہ مہم کا مقصود عدلیہ بالخصوص جسٹس قاضی فائز عیسی کو بدنام کرنا ہے، قرارداد

اسد طور پر حملے عدلیہ اور صحافت پر حملے کے مترادف ہے، سندھ ہائی کورٹ بار

چیف جسٹس سوموٹو نوٹس لیں اور لارجر بینچ میں سماعت کی جائے، سندھ ہائی کورٹ بار

سوموٹو نوٹس کی کارروائی مطیع اللہ جان کیس کے ساتھ منسلک کی جائے، قرارداد

سندھ ہائی کورٹ بار نے پاکستان بار کونسل کی احتجاجی مہم کی حمایت کردی

حکومتی حالیہ اقدامات قابل مذمت ہیں، سندھ ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں