77

سپریم کورٹ* ‏گولڈن ہینڈشیک اسکیم کے حوالے سے اسٹیٹ بینک کی اپیل پر سماعت، چیف جسٹس گلزار احمد کی سربراہی 2 رکنی بنچ نے سماعت کی، چیف جسٹس گلزار احمد اسٹیٹ بینک کی انتظامیہ پر برہم ہوگئے

*اسلام آباد/سپریم کورٹ*

‏گولڈن ہینڈشیک اسکیم کے حوالے سے اسٹیٹ بینک کی اپیل پر سماعت،

چیف جسٹس گلزار احمد کی سربراہی 2 رکنی بنچ نے سماعت کی،

چیف جسٹس گلزار احمد اسٹیٹ بینک کی انتظامیہ پر برہم ہوگئے

‏افسران نے دیگر ملازمین کے بجائے اپنی تنخواہیں بڑھا دیں،

اسٹیٹ بینک کی پوری انتظامیہ کو فارغ کرنا چاہیئے تھا،

اسٹیٹ بینک کو اربوں روپے کا نقصان پہنچایا گیا، چیف جسٹس

‏اتنا بڑا نقصان بینک انتظامیہ کی نااہلی سے ہوا،

اس طرح کے معاملات سامنے آتے ہیں تو تکلیف ہوتی ہے،

بڑے بڑے افسر تنخواہیں لے کر اداروں کو تباہ کردیتے ہیں، چیف جسٹس

‏عدالت نے اسٹیٹ بینک کی اپیل سماعت کیلئے منظور کرلی،

کیس کی مزید سماعت 6 ماہ بعد ہوگی،عدالت کا حکم

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں