رحیم یار خان ریلوے اسٹیشن کے قریب لاہور سے کراچی جانیوالی مال گاڑی کی 2 بوگیاں پٹڑی سے اتر گئیں، ریلوے حکام

رحیم یار خان ریلوے اسٹیشن کے قریب لاہور سے کراچی جانیوالی مال گاڑی کی 2 بوگیاں پٹڑی سے اتر گئیں، ریلوے حکام
حادثے کے باعث ڈاؤن ٹریک پر ٹرینوں کی آمد رفت معطل کر دی گئی،
اپ اور ڈاؤن سائیڈ جانیوالی ٹرینوں کو صرف اپ ٹریک سے گزارا جا رہا ہے، اسٹیشن ماسٹر بادشاہ
حادثے کے باعث ٹرینوں کی آمد رفت متاثر ہوگئی، روہڑی سے ریلیف ٹرین روانہ کردی گئی ٹریک کی بحالی میں 3 گھنٹوں کا وقت لگ سکتا ہے، اسٹیشن ماسٹر

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں