پشاور:نامزد وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کے زیر صدارت پارلیمانی پارٹی کا اجلاس
پشاور:اجلاس میں تمام کامیاب نومنتخب ممبران صوبائی اسمبلی کی شرکت۔
پشاور:نومنتخب ممبران کا عمران خان کے نامزد امیدوار وزیراعلی علی امین گنڈاپور پر بھرپور اعتماد کا اظہار۔