89

وزیر اعلی خیبر پختونخوا کا بھیس بدل کر ڈپٹی کشمنر پشاور دفتر کا اچانک دورہ وزیر اعلی محمود خان عام شہریوں میں کھڑے ہو کر جائزہ لیتے رہے۔ لائسنس برانچ کے کلرک اور دیگر عملہ کو رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑ لیا۔

وزیر اعلی خیبر پختونخوا کا بھیس بدل کر ڈپٹی کشمنر پشاور دفتر کا اچانک دورہ
وزیر اعلی محمود خان عام شہریوں میں کھڑے ہو کر جائزہ لیتے رہے۔
لائسنس برانچ کے کلرک اور دیگر عملہ کو رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑ لیا۔
دو اہلکار کو معطل کرکے معملات کی مکمل انکوائری کیلئے تحقیقاتی کمیٹی بنانے کا اعلان
تمام اداروں و محکموں پر واضح ہوکہ غلفت و بدعنوانی برداشت نہیں کی جائے گی ۔ وزیراعلی
خود عوام کے درمیان جاکر جائزہ لیتا رہونگا۔ کسی کو معاف نہیں کیا جائے گا ۔ محمود خان

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں