ایم کیو ایم کے وفد کی ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کی قیادت میں شہباز شریف سے ملاقات، ایم کیو ایم اور مسلم لیگ ن کی ملاقات اسلام آباد میں اسحاق ڈار کی رہائش گاہ پر ہوئی، ملاقات میں گورنر سندھ کامران ٹیسوری، سینئر ڈپٹی کنوینر مصطفیٰ کمال اور ڈاکٹر فاروق ستار شریک تھے،

ذرائع ایم کیو ایم

ایم کیو ایم کے وفد کی ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کی قیادت میں شہباز شریف سے ملاقات،

ایم کیو ایم اور مسلم لیگ ن کی ملاقات اسلام آباد میں اسحاق ڈار کی رہائش گاہ پر ہوئی،

ملاقات میں گورنر سندھ کامران ٹیسوری، سینئر ڈپٹی کنوینر مصطفیٰ کمال اور ڈاکٹر فاروق ستار شریک تھے،

ملاقات میں انتخابات کے پیدا ہونے والی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا،

مسلم لیگ ن نے اس دوران مختلف سیاسی جماعتوں سے ہونے والی ملاقاتوں کا احوال بتایا،

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں