گزشتہ ایک روز میں 3 ہزار 84 نئے کیسز رپورٹ متاثرہ افراد کی تعداد 9 لاکھ 552 تک 74 افراد کا انتقال جاں بحق افراد کی تعداد 20 ہزار 251 ہو گئی

این سی او سی
گزشتہ ایک روز میں 3 ہزار 84 نئے کیسز رپورٹ، این سی او سی
ملک بھر میں متاثرہ افراد کی تعداد 9 لاکھ 552 تک پہنچ گئی
گزشتہ 24 گھنٹے میں 74 افراد کا انتقال ہوا، این سی او سی
ملک بھر میں جاں بحق افراد کی تعداد 20 ہزار 251 ہو گئی
گزشتہ ایک روز مین 62 ہزار 61 کورونا ٹیسٹ ہوئے
تشویشناک مریضوں کی تعداد 4 ہزار 392 ہے، این سی او سی
پنجاب میں کورونا کیسز 3 لاکھ 33 ہزار 971 ہو گئے
سندھ میں 3 لاکھ 8 ہزار 118 کورونا کیسز ہو چکے
خیبرپختونخواہ ایک لاکھ 29 ہزار 413 کورونا کیسز ہیں
اسلام آباد میں کورونا کیسز 80 ہزار 312 ہیں
بلوچستان می کورونا کیسز 24 ہزار 517 ہیں، این سی او سی
گزشتہ 24 گھنٹے میں 3 ہزار 826 کورونا مریض صحت یاب ہوئے

کیٹاگری میں : صحت

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں