133

پارلیمانی سربراہ پاکستان تحریک انصاف ، صوبائی وزیر تعلیم بلوچستان سردار یار محمد رند کی سردار صالح بھوتانی سے تین گھنٹے طویل ون آن ون ملاقات

پارلیمانی سربراہ پاکستان تحریک انصاف ، صوبائی وزیر تعلیم بلوچستان سردار یار محمد رند کی سردار صالح بھوتانی سے تین گھنٹے طویل ون آن ون ملاقات

ملاقات میں موجودہ سیاسی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال

ملاقات میں مستقبل کی سیاسی حکمت عملی پر طویل گفتگو

دونوں رہنماؤں کے درمیان مستقبل کی سیاسی حکمت عملی کے حوالے سے لائحہ عمل پر اتفاق

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں