اسلام آباد کے متاثرین کو لینڈ مافیا کی ایما پر پولیس کی کارروائی کے خلاف خواتین اور بچوں کا
سنگجانی روڈ پر دھرنا
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد متاثرین کو جہاں مختلف طریقوں سے ذلیل اور خوار کیا جاتا ہے
انتہائی افسوس کا مقام انصاف کے حصول کے لیے خواتین اور بچے
جنہوں نے آج سنگجانی کے مقام پر روڈ پر دھرنا دے دیا
وفاقی دارالحکومت کے اس حلقے میں قبضہ مافیا اور حکومتی سیاسی نمائندوں کی طرف سے
آئے دن غریب لوگوں کو مختلف طریقوں سے ذلیل کیا جاتا ہے
رات کے 2 بجے خواتین اور بچے روڈ پر دھرنا دینے پر مجبور ہو گئے
تھانہ ترنول پولیس جو کہ مردہ افراد پر ایف آئی آر کے ساتھ ساتھ
لیڈیز پولیس کے بغیر لیڈیز کو اٹھا کر تھانے لے آنا ان کا معمول بن چکا ہے
یہاں کے سیاسی نمائندوں کے منہ پر ایک بڑا طمانچہ ہے
رات کے اس پہر بوڑھی مائیں بہنیں اور بچے روڈ پر دھرنا دیے ہوئے ہیں