مسلم لیگ ن کے جلسے میں فائرنگ ایک بچہ شدید زخمی فائرنگ NA 74 سے مسلم لیگ ن کے امیدوار علی ذاہد کی جلسہ میں آمد پر کئی گئی ۔

سیالکوٹ:تحصیل پسرورحلقہ این اے 74تھانہ سٹی پسرور مسلم لیگ ن کے جلسے میں فائرنگ ۔
محلہ کوٹ کبہ ن لیگ کے جلسے میں فائرنگ سے ایک بچہ شدید زخمی ۔
ثقلین ولد اسحاق 12سالہ محلہ کوٹ کبہ پسرور کا رہائشی ہے
فائرنگ حلقہ این اے 74مسلم لیگ ن کے امیدوار علی ذاہد کی جلسہ میں آمد پر کئی گئی ۔
بچے کو چار فائر لگ گے جس کی وجہ سے شدید زخمی ہو گیا بچے کو ابتدائی طبی امداد دیکر سیالکوٹ ریفر کر دیا گیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں