کراچی۔رینجرز کی الیاس گوٹھ میں کاروائی ،لیاری گینگ کا انتہائی مطلوب کارندہ گرفتار،ترجمان
کراچی۔گرفتار ملزم عاقب عرف ملا کا تعلق لیاری گینگ وار سائیں 517 گروپ سے ہے،ترجمان
کراچی۔ملزم ڈکیتی کی 450 سے زائد وارداتوں میں ملوث ہے،ترجمان
کراچی۔عاقب عرف ملا چھینا جھپٹی اور موبائل چھیننے کی 200 سے زائد واردوں میں بھی ملوث ہے،ترجمان
کراچی۔گرفتار ملزم گینگ وار کارندے بلال کا چھوٹا بھائی ہے،ترجمان
کراچی۔گرفتار ملزم اے ٹی ایم سے رقم نکلوانے والے چار افراد کو لوٹ مار کے دوران گولیوں سے چھلنی بھی کر چکا ہے،ترجمان
کراچی۔ملزم عاقب اپنے بھائی بلال کے ساتھ 2014 سے الیاس گوٹھ میں منیشات کا اڈا بھی چلاتا رہا ہے،ترجمان