لاڑکانہ۔.
آ ٸی جی پولیس کے پی کے ثناء اللہ عباسی کا چھوٹا بھاٸی کلیم اللہ عباسی روڈ حادثے میں جانبحق ڈراٸیور زخمی۔
کلیم اللہ عباسی کراچی سے لاڑکانہ آرہے تھے صبح سویرے خیر پور ناتھن شاہ کے قریب ان کی کار کو حادثہ پیش آیا۔
کلیم اللہ عباسی اور ڈراٸیور کو لاڑکانہ ہسپتال لایا جا رہا تھا کہ زخمی کلیم اللہ عباسی راستے میں دم توڑ گیا ۔
