108

چیف سیکرٹری خیبر پختونخوا ڈاکٹر کاظم نیاز اور آئی جی ڈاکٹر ثناءاللہ عباسی کا چاند رات پر ایس او پیز اور لاک ڈاؤن انتظامات کا جائزہ لینے کے لئے صدر بازار کا دورہ

*چیف سیکرٹری خیبر پختونخوا ڈاکٹر کاظم نیاز اور آئی جی ڈاکٹر ثناءاللہ عباسی کا چاند رات پر ایس او پیز اور لاک ڈاؤن انتظامات کا جائزہ لینے کے لئے صدر بازار کا دورہ*

پشاور:چیف سیکرٹری اور آئی جی نے کورونا انتظامات کا جائزہ لیا۔

پشاور: عوام کورونا کے لئے حکومتی اقدامات پر عملدرآمد کریں۔ چیف سیکرٹری

پشاور: اس عید پر احتیاط کا دامن ہاتھ سے نہ جانے دیں۔ ڈاکٹر کاظم نیاز

پشاور: عید الفطر سادگی کے ساتھ منائیں تاکہ کورونا وائرس پر قابو پایا جا سکے۔ چیف سیکرٹری

پشاور:جب زندگی ہو تو عیدیں آئے گی لیکن انسانی جان کا کوئی نعم البدل نہیں ہے، چیف سیکرٹری

پشاور: چاند رات پر لاک ڈاؤن اور ایس اوپیز پر عملدرآمد کا خود جائزہ لے رہا ہوں ۔ چیف سیکرٹری

پشاور: صوبہ بھر کے ضلعی انتظامیہ کو نماز عید کے موقع پر ایس او پیز پر سختی سے عمل درآمد کی ہدایت کی ہے، چیف سیکرٹری

پشاور: دیگر دو لہروں کی طرح تیسری لہر میں بھی عوام حکومت کا ساتھ دیں، چیف سیکرٹری

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں