اسٹنٹ کمشنر نارووال نے لاک ڈائون کے دوران خریداری کرنے والی خواہش کو پکڑ کر ان سے لاک ڈائون کے دوران
دوکان کھولنے والوں کے بارے میں دریافت کیا تو خواتین نے آئیں بائیں شائیں کرنا شروع کردیا استںت کمشنر نے انہیں شرم بھی دلوائی اس وڈیو کو لیکر اسٹنٹ کمشنر کے خلاف مقامی تاجروں نے پروپیگنڈا شروع کردیا زحافی آن لائن کو اسٹنٹ کمشنر کے خلاف مندرجہ ذیل خبر بھجوائی گئی
نیا پاکستان اور اسسٹنٹ کمشنر نارووال؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟سیالکوٹ کے بعد اسٹنٹ کمشنر نارووال کا شہر کی خواتین کے ساتھ کیا سلوک کیا کر رہی ہے خواتین کو سرے بازار عدالت لگا کر محترمہ اے سی صاحبہ خواتین سے کہہ رہی ہے کہ آپ کو شرم آنی چاہیے آپ کو ڈوب کے مر جانا چاہیے کیا یہ ہے ہمارا پڑا لکھا معاشرہ.. لیکن جب وڈیو دیکھی اور سنی گئی تو اس سے ثابت ہوا کہ اسٹنٹ کمشنر اپنا کام نہائیت فرض شناسی اور ایمانداری سے کررہی ہیں ویلڈن اے سی نارووال
