کراچی: مسجد بیت السلام ڈیفنس فیز 4 میں نمازیوں کا سامان چوری کرنے والا ملزم گرفتار،
کراچی: ملزم شیر محمد نے اعتکاف میں بیٹھے ایک نمازی کا موبائل فون اور ایک کا بریسلٹ چوری کیا تھا،
کراچی: سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو کے بعد ساؤتھ پولیس نے فوٹیج کی مدد سے ملزم شیر محمد کو گرفتار کیا۔
کراچی: ملزم نے بتایا کہ اُس نے موبائل فون بیچ دیا ہے، پولیس موبائل فون ریکور کرنے کی کوشش کررہی ہے،
ڈی آئی جی ساؤتھ جاوید اکبر ریاض
اعتکاف میں بیٹھے شخص کے موبائل چوری کی ویڈیو کی ایک ویڈیو منظر عام پر آگئی۔ چور نے ہاتھ میں موجود قرآن کی حرمت اور رب کے گھر کا پاس بھی نہ رکھا۔