86

ڈھوک کالا خان ٹرپل مرڈر کیس کی دبی چنگاریاں پھر سے بھڑک اٹھیں ‏سائیں مرچو دربار پر ٹرپل مرڈر کیس میں مفرور چوھدری یاسر کا ڈرائیور پستولا اور اسکا بھائی مخلافین کی فائرنگ سے قتل

‏بریکنگ نیوز

‏ڈھوک کالا خان ٹرپل مرڈر کیس کی دبی چنگاریاں پھر سے بھڑک اٹھیں

‏سائیں مرچو دربار پر ٹرپل مرڈر کیس میں مفرور چوھدری یاسر کا ڈرائیور پستولا اور اسکا بھائی مخلافین کی فائرنگ سے قتل

تین افراد کے زخمی ہونے کی غیر مصدقہ اطلاعات

‏واضع رہے ڈھوک کالا خان فائرنگ کیس میں آج ہلاک ہونے والے ڈرائیور پستولا کا بیٹا بھی قتل ہو گیا تھا

صادق آباد ڈھوک کالا خان ٹرپل مرڈر کیس میں چوھدری یاسر پولیس کو مطلوب ہے

جبکہ اس مشہور زمانہ مقدمہ کی تفتیش ایس ایچ او تھانہ نیو ٹاؤن انسپکٹر مرزا جاوید اقبال و ٹیم کر رہی ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں