82

آزاد کشمیر کے سابق وزیر اطلاعات کے ملازم نے خودکشی کرلی

راولاکوٹ کے قریبی گاؤں دھمنی میں مظفرآباد آزاد کشمیر سے تعلق رکھنے والے نوجوان سرفراز نے گلے میں پھندہ ڈال کر خودکشی کر لی۔
نوجوان سابق وزیر اطلاعات سردار عابد حسین عابد کے گھر میں ملازم تھا۔خودکشی کی وجوہات کا تاحال علم نہیں ہو سکا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں