152

ھیڈ سلیمانکی کے نواحی گاؤں چک سوجیکے میں زمین کے تنازعہ پر دو گروپوں کے درمیان جھگڑا متعدد افراد زخمی

ھیڈ سلیمانکی
ھیڈ سلیمانکی کے نواحی گاؤں چک سوجیکے میں زمین کے تنازعہ پر دو گروپوں کے درمیان جھگڑا متعدد افراد زخمی
سکندر ولد عطاء محمد ، علی بہادر ، شفتر ، وغیرہ اپنے کھیتوں میں ٹریکٹر چلا کر کام کر رہے تھے فخر ولد نور محمد ، صدیق ، نامعلوم مسلح افراد نے دھاوا بول دیا جس کے نتیجے میں محمد سکندر کو ٹانگ پر شفتر کے سر پر فائر لگنے سے شدید زخمی ہو گئے جبکہ علی بہادر کلہاڑی کے وار سے زخمی ہوگیا اطلاع ملتے ہی مقامی پولیس اور ریسکیو 1122 جائے وقوع پر پہنچ گئی اور زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد کے لیے ٹی ایچ کیو اسپتال حویلی لکھا منتقل کر دیا پولیس تفتیش میں مصروف عمل ہے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں