افسوک ناک
اج شام کو لیپہ جاتے ہوے گاڑی جیپ بمقام مڈ وے حادثہ کا شکار ہوئ جس میں چار اشخاص جان بحق ہو گے
جان بحق ہونےوالوں میں سے 1.افضال حیدری ولد محمد حسن خان اور اسکا بیٹا سجاد حیدری ولد افضال خان ساکنان گلی نمبر 2 محلہ غوثیہ اپر پلیٹ وارڈ نمبر 11 ضلع مظفراباد جبکہ دو ارمی کے جوان بھی شہید ہوے ہیں
چار افراد زخمی

وادی لیپا ۔۔۔ریشاں سے لیپا جاتے ہوئے گاڑی کو حادثہ پیش آیا ابتدائی اطلاعات کے مطابق گاڑی کو موجی کے مقام پر حادثہ پیش آیا غیر مصدقہ اطلاعات کے مطابق گاڑی میں گیارہ افراد سوار تھے جن میں چار کی اموات جب کہ سات زخمی ہو چکے ۔۔زخمی افراد کو لپیا ایل ٹی ایف ٹی سی منتقل کیا گیا۔۔۔خواجا بلال احمد