113

‏شکار پور پولیس کی کارروائی داعش کے تین مبینہ دہشت گرد گرفتار، اسلحہ اور بارودی مواد برآمد ۔

‏شکار پور پولیس کی سلطان کوٹ والے علاقے میں کارروائی
داعش کے تین مبینہ دہشت گرد صدیق بروہی، عثمان بروہی اور خالد محمود عرف امیر حمزہ پندرانی گرفتار،
اسلحہ اور بارودی مواد برآمد

۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں