خواتین چوروں نے جیولرزشاپ کا صفایاکردیا
سعودآبادکے علاقے ملیرلیاقت مارکیٹ میں دو خواتین چوروں نے بڑی چالاکی سے کس طرح دکان کاصفایاکیا
خواتین چورگروہ نے سنار کی دکان میں طبعیت خراب ہونے کے پہلے مختلف بہانے بناتی رہی پھرہاتھوں کی صفائی دیکھاتے ہوئے 4عدد طلائی چوڑیاں۔2عدد کڑے لے اڑی
ٹوٹل سات لاکھ روپے مالیت کا سونابتایاجاتاہے
ویڈیومیں خواتین کوواضح طورپر دیکھاجاسکتاہے