83

ملیر الفلاح میں خراب پستول سے کامیاب واردات دو ملزمان شہری سے تین لاکھ روپے کیش اور موبائل فون لے اڑے

ملیر الفلاح میں خراب پستول سے کامیاب واردات

دو ملزمان شہری سے تین لاکھ روپے کیش اور موبائل فون لے اڑے

ملزم مزاحمت کے بعد دو قدم کے فاصلے پر بار بار گولی چلانے کی کوشش کرتا رہا

معجزانہ طور پر پستول نہ چلی اور شہری محفوظ رہا

واقعے کی سی سی ٹی وی فوٹیج سوشل میڈیا پر وائرل

شہری کو موٹر سائیکل پر اپنے گھر کے باہر رکتے دیکھا جا سکتا ہے

دو ملزمان پیچھے سے آئے اور شہری کی جامع تلاشی شروع کردی

ملزمان نے تین لاکھ روپے اور موبائل فون چھینا

شہری نے مزاحمت کی تو ڈاکو نے گولی مارنے کی کوشش کی

گولی نہ چلنے پر شہری کو اندازہ ہو گیا کہ پستول خراب ہے

شہری بار بار مزاحمت کرتا رہا اور ڈاکو گولی چلانے کی کوشش

ویڈیو میں متاثرہ شخص اور ملزمان کو گلی کے کونے تک لڑتے دیکھا جا سکتا ہے

گھر کی تمام خواتین بھی ڈاکو کے پیچھے پیچھے بھاگتے رہیں

ڈاکو شدید گھبراہٹ کے عالم میں بھی فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں