103

اسلام آباد پولیس کے سینئر افسران کورونا وائرس کی روک تھام کیلئے آگاہی فراہم کرنے میں مصروف

آئی جی اسلام آباد قاضی جمیل الرحمٰن کے احکامات کی روشنی میں سینئر افسران کورونا وائرس کی روک تھام کیلئے آگاہی فراہم کرنے میں مصروف ترجمان اسلام آباد پولیس کے مطابق

ایس ایس پی آپریشنز ڈاکٹر سید مصطفی تنویر کا سینئر افسران کے ہمراہ جناح سپر مارکیٹ کا دورہ،

دورے کا مقصد کورونا ایس او پی پر عملدرآمد کو یقینی بنانا ہے،

تاجر کمیونٹی کورونا وائرس کی روک تھام کیلئے پولیس کے ساتھ ملکر اپنا کردار ادا کریں، ایس ایس پی

ایس او پی پر عملدرآمد سے ہی اس موذی وباء کو پھیلنے سے روکا جا سکتا ایس پی آپریشنز

ایس ایس پی نے شہریوں کو ماسک بھی پہنائے،

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں