105

چینی چوروں کے تحفظ کے لئے حاصلپور پولیس کی موجودگی میں صحافیوں پر حملہ اور گرفتاری

حاصلپور پولیس کی موجودگی میں صحافیوں پر حملہ اور الٹا گرفتاری بھی صحافی کی سمجھ سے بالاتر ہے کہ حاصلپور کی انتظامیہ اتنی غنڈہ گردی پر اتر آئی ہے سب چینی چور ایک پیج پر ہیں تو اب صحافی برادری کو بھی ایک ہو کر اس کٹھپتلی انتظامیہ کو ننگاہ کرنا چاہئے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں