103

ہوا کے ٹھنڈے جھونکوں کا مزہ مہنگا پڑ گیا کراچی کے رہائشی پیراگلاہیڈنگ کرتے ہوئے بیلنس قائم نہ رکھ سکا بجلی کے پول کی تاروں سے آکر لٹک گیا

مظفرآباد()ہوا کے ٹھنڈے جھونکوں کا مزہ مہنگا پڑ گیا عثمان علی ساکنہ کراچی جس نے سراں پیر چناسی سے ائیر پورٹ کے لیے پیراگلاہیڈنگ کرتے ہوئے پرواز بڑھی جو اپنا بیلنس قائم نہ رکھ سکا اور مانکپیاں مہاجر کمپ نمبر 2 کے بجلی کے پول کی تاروں سے آکر لٹک گیا اور مدد کے لیے پکارنے لگا مقامی افراد بخفاظت نے اپنی جانوں پر کھیل کر ریسکیو کیا جبکہ ٹوریسٹ پولیس موقع پر پہچکر مہمان پیرا گلاہیڈر کی مدد کی عثمان علی نے ٹورسٹ پولیس اور مقامی افراد کا شکریہ ادا کیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں