پی ٹی آئی نے پشاور کے صوبائی اور قومی اسمبلی کے نشسوں کے لئے امیدواروں کا اعلان کرلیا شاندانہ گلزار کو این اے 30 سے پی ٹی آئی کا ٹکٹ جاری کیا جائے گ

پی ٹی آئی نے پشاور کے صوبائی اور قومی اسمبلی کے نشسوں کے لئے امیدواروں کا اعلان کرلیا

شاندانہ گلزار کو این اے 30 سے پی ٹی آئی کا ٹکٹ جاری کیا جائے گا،پی ٹی آئی

ساجد نواز،ارباب عامر،ارباب شیر علی اور آصف خان بھی قومی اسمبلی کے نشستوں سے پی ٹی آئی کے امیدوار ہوں گے،پی ٹی آئی

محمود جان، تیمور جھگڑا،کامران بنگش اور ارباب جہانداد صوبائی اسمبلی کے نشستوں کے لئے انتخابات لڑیں گے،پی ٹی آئی

فضل الہٰی،حامد الحق،عاصم خان،مینا خان اور علی زمان بھی صوبائی نشستوں سے انتخابات لڑیں گے،پی ٹی آئی

ملک شہاب ،سمیع اللہ،شیر علی آفریدی،نورین عارف بھی صوبائی اسمبلی کے نشستوں پر پی ٹی آئی کے امیدوار ہوں گے،پی ٹی آئی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں