78

اسلام آباد میں پوائنٹ پر وارداتوں میں ملوث خطرناک گروہ کے تین کارندے گرفتار ملزمان نے نیو ائیرپورٹ کے علاقے میں واردات کے دوران ایک شخص کو قتل کرنے سمیت متعدد وارداتوں کا انکشاف کیا،

اسلام آباد::: ایس ایس پی انوسٹی گیشن عطاالرحمن کی ہدایت پر سی آئی اے پولیس کی کارروائی،

ضلع بھر میں گن پوائنٹ پر وارداتوں میں ملوث خطرناک گروہ کے تین کارندے گرفتار

ملزمان نے نیو ائیرپورٹ کے علاقے میں واردات کے دوران ایک شخص کو قتل کرنے سمیت متعدد وارداتوں کا انکشاف کیا،

گرفتار ملزمان کے قبضہ سے چوری شدہ موٹرسائیکل، 8 موبائل فونز، نقدی, برآمد

وارداتوں میں استعمال ہونے والا اسلحہ و ایمونیشن بھی برآمد،

گرفتارملزمان میں محمد لیاقت، محمد ریاست اور محمد راشد ، شامل ہیں،

کارروائی ڈی ایس پی سی آئی اے حاکم خان کی نگرانی میں سی آئی اے ٹیم نے کی

ملزمان کے خلاف مقدمات درج کرکے مزید تفتیش شروع کر دی گئی،

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں