مری پولیس نے جی پی او چوک میں لڑائی جھگڑا کرنے والے ملزمان فواد عباسی، ایاز عباسی اور محمد عثمان کو گرفتار کرلیا۔ ملزمان کے خلاف اقدام قتل سمیت دیگر دفعات کے تحت گزشتہ روز مقدمہ درج کیا گیا، ملزمان کےدیگر ساتھیوں کی گرفتاری کےلیے ریڈز کیےجا رہےہیں جنہیں جلد گرفتار کرلیا جائے گا۔
