220

تمہاری اتنی جرآت تم میری ویڈیو سوشل میڈیا پر لیک کرو” چکوال میں سوشل میڈیا ایکٹیوسٹ کو ایم این اے ذوالفقار دلہہ کی اپنے ملازم پر جوتے سے تشدد کرنے والی ویڈیو لیک کرنے جرم میں گھر سے اُٹھا لیا

‏“

تمہاری اتنی جرآت تم میری ویڈیو سوشل میڈیا پر لیک کرو”

چکوال:‬⁩ تھانہ نیلہ کی انوکھی منطق؛ چوھدری رضوان نامی سوشل میڈیا
ایکٹیوسٹ کو ⁦‪@PTIofficial‬⁩ ایم این اے ذوالفقار دلہہ کی اپنے ملازم پر جوتے سے تشدد کرنے والی ویڈیو لیک کرنے جرم میں گھر سے اُٹھا لیا

چکوال میں خوف و حراس ‏پھیل گیا

اس ضمن میں جب ایس ایچ او تھانہ نیلہ لہرا سب سے استفسار کیا گیا تو انہوں نے کہا چوھدری رضوان کو تحریک لبیک پاکستان پلیٹ فارم سے تقریر کرنے کے جرم میں پوچھ گچھ لیے بلایا گیا
جبکہ زرائع کا دعوی ہے کہ چکوال پولیس نے ایم این اے ذوالفقار دلہہ کی ایماء پر ضلع بھر میں سوشل میڈیا ایکٹیوسٹز خلاف ایم این اے کی اپنے غریب ملازم اختر پر جوتے سے تشدد کی ویڈیو وائرل کرنے بھرپور کریک ڈاؤن شروع کرُدیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں