مردان اور پشاور میں ہوائی فائرنگ کرتے قانون کو تھوڑتے “نا معلوم” افراد
بظاہر خود کو سادہ ظا ہر کرنے والے کمیشنر کی بیٹی کی رخصتی۔
یہ کمیشنر مردان کے بیٹی کی بارات کے مناظر ہیں۔ موصوف کے داماد اور دیگر رشتہ دار کمیشنر ہاوس مردان سے لیکر یونیورسٹی ٹاون پشاور تک ہوائی فائرنگ کرتے ہوے۔ مردان پولیس، پشاور پولیس ائے روز غریب عوام پر اپنا رعب جمعاتے ھیں۔
مگر!!!! ان معصوموں پر ایف۔ آئی۔ آر تک درج نہ ھوا۔
یہ بگھڑے امیر زادے دولت اور طاقت کے نشے میں مست نہ جانے کتنے بے قصور شہریوں کو موت کی نیند سلا گیئ ھوں گے۔
وڈیو میں دولہا محسن خود اور بھائی جسکا اطلاعت کے مطابق نام عاقب اور ثاقب پراڈو نمبر ALW- 777 سے صاف فائرنگ کرتے دیکھائی دے رہے ہیں۔