116

کوئٹہ ‘ سرینا ہوٹل کے اندر دھماکہ ‘ 5 افراد جاں بحق 11 زخمی ہوگئے

کوئٹہ ‘ سرینا ہوٹل کے اندر دھماکہ ‘5 افراد جاں بحق 11 زخمی ہوگئے
کوئٹہ ‘ ہوٹل کے پارکنگ ایریا میں کھڑی گاڑیوں میں آگ لگنے کے باعث ریسکیو عمل میں مشکلات کا سامنا

چائنا کے سفیر اور کونسل جنرل کور ھیڈ کوارٹر میں ڈنر کے بعد قیام کےلئے سرینا ھوٹل واپس آرھے تھے لیکن ان کے پہنچنے سے تھوڑی دیر پہلے دھماکا ہوا. تا ھم سفیر اور دوسرے عملے کو محفوظ جگہ پر شفٹ کر دیا گیا ہے

*اپڈیٹ: سیرینا ھوٹل دھماکہ کے زخمیوں کے نام*

1.اعجاز احمد ولد محمد سرور
2۔بلال شبیر ولد شبیر حسین
3۔عطااللہ ولد عبدالستار
4۔راجہ طاہر ولد طارق عزیز
5۔ نامعلوم
6۔ عرفان ولد عبدالستار
7. عبدالحمید ولد صادق
8.محمد نور ولد اسد خان
9. وزیر ولد منظور
10. بلال قادر ولد موسی خان
11. خداے بخش ولد ساول
12. مزمل خان ولد حمید اللہ

*سرینا دھماکے میں شہید افراد*
1.اسد اللہ خان
2. نامعلوم
3.نامعلوم
4.نا معلوم کوئٹہ سرینا ہوٹل
کے اندر بم دھماک: آج کوئٹہ میں سرینا ہوٹل کے پارکنگ میں بم دھماکا حوا ذرائع کے مطابق پانچ بندے ہلاک اور دو زخمی انتظامیہ اور ایمبولینس وقت پر پہنچ گئی مزید تفشیش جاری کوئٹہ سرینا ہوٹل میں آج چینی سفیر اور دیگر اہم غیر ملکی شخصیات رہائش پزیر تھی۔زرائع*

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں