2 ہفتوں میں اسٹیٹ بینک کے زرمبادلہ کے ذخائر میں 1.316 بلین ڈالر کا اضافہ ہوا۔ مارکیٹ تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ عالمی بینک، اے ڈی بی اور اے آئی بی سے قرضوں کی آمد کی وجہ سے ذخائر میں اضافہ ہوا ہے۔

زرمبالہ کے ذخائر*
2 ہفتوں میں اسٹیٹ بینک کے زرمبادلہ کے ذخائر میں 1.316 بلین ڈالر کا اضافہ ہوا۔
مارکیٹ تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ عالمی بینک، اے ڈی بی اور اے آئی بی سے قرضوں کی آمد کی وجہ سے ذخائر میں اضافہ ہوا ہے۔
اسٹیٹ بینک کے ذخائر مسلسل دوسرے ہفتے بڑھ کر 8.221 بلین ڈالر تک پہنچ گئے
ملک کے مجموعی ذخائر دو ہفتوں میں 1.15 بلین ڈالر اضافے کے ساتھ 13.22 بلین ڈالر تک پہنچ گئے
29 دسمبر کو ختم ہونے والے ہفتے کے لیے ذخائر 464 ملین ڈالر بڑھ کر 8.22 بلین ڈالر ہو گئے
دیگر بینکوں کے ذخائر 99 ملین ڈالر کم ہو کر 4.999 بلین ڈالر رہ گئے۔
*شہزادہ احسن اشرف*

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں