ممتاز کشمیری رہنما پروفیسر نذیر احمد شال مختصر علالت کے بعد لندن میں انتقال کرگئے۔ وہ 77 سال کے تھے۔

ممتاز کشمیری رہنما پروفیسر نذیر احمد شال مختصر علالت کے بعد لندن میں انتقال کرگئے۔ وہ 77 سال کے تھے۔

پروفیسر شال کو گزشتہ ہفتے کے روز شدید علالت کے باعث لندن کے ایک ہسپتال میں داخل کرایا گیا تھا۔ وہ سینے کے انفیکشن اور گردے کے مسائل میں مبتلا تھے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں