81

قانون ہاتھ میں لینے پر سخت ایکشن لیا جائے، امن و امان میں خلل ڈالنے والوں کے خلاف سختی سے نمٹا جائے، ڈی آئی جی آپریشنز

اسلام آباد
ڈی آئی جی آپریشنز افضال احمد کوثر کی زیر صدارت اہم اجلاس

اجلاس میں اسلام آباد کی سکیورٹی کے بارے میں لائحہ عمل بنایا گیا

اجلاس میں ایس ایس پی آپریشنز سمیت تمام ایس پیز کی شرکت

اسلام آباد میں سکیورٹی کو مزید سخت کیا جائے، ڈی آئی جی آپریشنز افضال احمد کوثر کی ہدایت

کسی بھی شخص کو رستے بند کرنے کی اجازت نہیں دی جائے، افضال احمد کوثر

قانون ہاتھ میں لینے پر سخت ایکشن لیا جائے، ڈی آئی جی آپریشنز

شہرمیں امن و امان میں خلل ڈالنے والوں کے خلاف سختی سے نمٹا جائے، ڈی آئی جی آپریشنز

شہریوں کی جان و مال کے تحفظ میں کوئی کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی، افضال احمد کوثر کی افسران کو ہدایت

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں