76

اسلام آباد میں دوکانوں کےتالےتوڑکرچوری کی متعددوارداتوں میں ملوث 3 رکنی گروہ گرفتار، ملزمان کےقبضہ سےطلائی زیورات اورنقدی برآمد، 31عددموبائل فون اور لیپ ٹاپ ودیگراشیاءبھی برآمد،

اسلام آباد:
ایس ایس انوسٹی گیشن عطاء الرحمن کی ہدایت پر سی آئی اے پولیس کی بڑی کارروائی،

دوکا نوں کے تا لے تو ڑ کر چوری کی متعدد وارداتو ں میں ملوث تین رکنی گروہ گرفتار،

ملزمان کے قبضہ سے طلا ئی زیو رات اور نقدی برآمد،

31عدد مو با ئل فون اور لیپ ٹاپ و دیگر اشیاء برآمد بھی برآمد،

ملزمان کا تھانہ گو لڑ ہ، رمنااور کو رال کے علاقوں میں متعدد وارداتیں کر نے کا انکشاف،

کاروائی ڈی ایس پی سی آئی اے حاکم خان کی زیر نگر انی سب انسپکٹر ظفر اقبال اور ٹیم نے کی

ملزمان میں گل عالم ,مدثر اصغر اور رحمت اللہ عرف خا ن شامل ہیں،

ڈی آئی جی آپریشنز اور ایس ایس پی انوسٹی گیشن کی پولیس ٹیم کو شاباش،

ترجمان اسلام آباد پولیس

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں