*تحریک لبیک پاکستان کے خلاف کراچی میں کریک ڈاؤن۔*
آپریشن شروع تمام قیادت کو گرفتارِ کرنے کے احکامات جاری۔
وزیر داخلہ سندھ نے آئی جی سندھ کو ہدایت جاری کردی جہاں حالات کشیدہ ہو وہاں کرفیو لگا دیا جائے آئی جی سندھ نے تمام ایس ایچ اوز اور ایس پی کو ہدایت جاری کردی
نیو کراچی میں حالات کشیدہ ہونے کی صورت میں 24 گھنٹے کے لیے کرفیو لگانے کا اعلان نیوکراچی سرجانی تک پاور ہاؤس چورنگی ناگن چورنگی شامل ہے۔
ذرائع
بین الاقوامی سطع پر اسلام اور پاکستان کے امن کی بدنامی کا سبب بننے والی سیاسی جماعت ٹی۔ایل۔پی TLP کے خلاف گرینڈ آپریشن کے فیصلہ کے بعد ملک بھر کے 4 ڈویثزن میں کریک ڈاون کا آغاز۔
اطلاعات کے مطابق *اسلام اور پاکستان کے امن کے خلاف* مذموم ایجنڈا پر عمل پیرا گروہ اور انکی کاروائیوں میں ملوث ان تمام افراد کے خلاف کاروائی کا فیصلہ کیا گیا، جو سوشل میڈیا پر *جھوٹی حدیث پھیلانے، اور “سر تن سے جدا” جیسی انتہاپسندی میں ملوث پائے گئے*
افواج پاکستان کی کامیاب آپریشن ردالفساد جیسی دیگر انٹلیجنس بیسڈ آپریشنز کے بعد، بچ جانے والے انتہاپسند دھشتگردوں نے باقاعدہ پلاننگ کے ساتھ اس ایجنڈا کا انتخاب کیا، اور ماورائے آئین و قانون، ہر پاکستانی مسلمان کو قاتل بنانا پلان کیا گیا۔
گزشتہ روز اسلام آباد میں قانون نافذ کرنے والے اداروں بشمول اپوزیشن اراکین اس بات کی جانچ بمعہ ثبوت پیش کی گئی، کہ اس انتہاپسندی کو ملکی سالمیت سمیت، نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآل وسلم کی اس تلقین کے خلاف مزید برداشت نہیں کیا جا سکتا، جبکہ فرمان نبوی ص ہیں کہ؛
*”اسلام امن کا مزھب”*، اور *”ایک شخص کا قتل، انسانیت کا قتل”* کے خلاف اقدام یا سازش کرنے والوں سمیت، ان تمام افراد کے خلاف گرینڈ کلین سویپ آپریشن شروع کیا جائے، اور ان سب کو اسلامی جمہوریہ پاکستان کے اسلامی آئین کے مطابق سخت سے سخت سزا دی جائے، اسی اثنا میں گزشتہ شام سے ملک بھر میں خفیہ چھاپے، گرفتاریاں اور وائرل وڈیوز میں شامل تمام افراد کو نادرا ڈیٹا بیس سے نشاندہی کا عمل شروع کروا دیا گیا، تاکہ ان سب کی گرفتاریاں، اور دھشتگردی مقدمات سمیت سپیڈ دھشتگرد عدالتوں میں زیر سماعت لایا جانے کے احکامات، اور ممکنہ طور پر ان تمام انتہاپسند دھشتگردوں کی عدالتی کاروائی کو وڈیو لنک سمیت جیلوں کے اندر ہی کیے جانے کے احکامات دینے کا عندیہ دیکھنے میں آیا۔