کراچی: سی ٹی ڈی کی کارروائی،لیاری گینگ وار کا اہم کارندہ گرفتار لی مارکیٹ کے قریب سے بابا لاڈلا گروپ کا کارندہ نصیر گرفتار

کراچی: سی ٹی ڈی کی کارروائی،لیاری گینگ وار کا اہم کارندہ گرفتار

کراچی:لی مارکیٹ کے قریب سے بابا لاڈلا گروپ کا کارندہ نصیر گرفتار

کراچی:گرفتار ملزم زاہد لاڈلا کا قریبی ساتھی ہے،سی ٹی ڈی

کراچی:ملزم قتل اور بھتہ خوری کی متعدد وارداتوں میں ملوث ہے،سی ٹی ڈی

کراچی:ملزم لیاری آپریشن شروع ہونے کے بعد بلوچستان میں روپوش ہوگیا تھا

کراچی: ملزم لیاری میں واپس آنے کے بعد نیا گروپ تشکیل دے رہا تھا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں