قصور: نواحی علاقہ بھسر پورہ میں دوران ڈکیتی خاتون سے زبردستی گینگ ریپ ، مزاحمت پر ڈاکوؤں کی فائرنگ سے دو خواتین زخمی
ڈاکووں نے بھسر پورہ کے رہائشی طارق کے گھر گھس کر اہل خانہ کو یرغمال بنا کر 20 سالہ تسلیم بی بی کو گن پوائنٹ پر زیادتی کا نشانہ بنایا
ڈاکووں نے مزاحمت کرنے پر دو خواتین 20 سالہ ادیبہ اور 30 سالہ کرن بی بی کو فائرنگ کر زخمی بھی کیا
لوٹ مار کے بعد ڈاکو فائرنگ کرتے ہوئے موقع سے فرار ہو گئے جس سے علاقہ میں خوف و ہراس پھیل گیا
واقع کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 کی ٹیم موقع پر پہنچی جنہوں نے زخمیوں کو طبعی امداد کے لیے بلھے شاہ ہسپتال منتقل کر دیا
واقع ذاتی دشمنی کا شاخسانہ لگتا ہے ، تفتیش کے بعد حالات سامنے لے آئیں گے۔ پولیس