مظفرآباد کے مقام پر جانے والی ہائی ایس کی بریک فیل ہونے کی وجہ سے سائیڈ پر کھڑی کار میں لگی کار گاڑی کے لگنے سے دریا میں جا لگی جبکہ دوسری گاڑی دیوار میں جا گھسی

پٹہکہ ( سپیشل رپوٹر ) کمسر مظفرآباد کے مقام پر بٹدرہ سے مظفرآباد جانے والی ٹیوٹا ہائی ایس نمرles 4660 کی بریک فیل ہونے کی وجہ سے ٹیوٹا ہاٹ ٹاپ نمر3948 میں زور سے لگی جو روڈ کی سائیڈ پر کھڑی کار میں لگی کار گاڑی کے لگنے سے دریا میں جا لگی جبکہ ہاٹ ٹاپ روڈ کی دوسری جانب دیوار میں جا گھسی اسواریاں اور ڈرائیور محفوظ رہے البتہ ٹیوٹا ہائی ایس میں فرنٹ پر بیٹھے افراد معمولی زخمی ہوئے جنھیں cmhبھیج دیا گیا حادثہ کے فورا بعد موقع پر صدر تھانہ کے ایس ایچ اوضیاءالاسلام نفری کے ہمراہ پنچے گئے اور متعلقہ تھانہ کہوڑی کے ایس ایچ او وجاہت کاظمی بھی موقع پر پنچ گئے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں