ڈہرکی میں اوباش نوجوان کی مسلسل تنگ کرنے پر 20 سالہ دوشیزہ نے زہریلی ٹیبلٹ کھا کر خودکشی کرلی مقامی پولیس نے اوباش نوجوان کی شکایت کرنے پر لڑکی کو دھمکانا شروع کردیا تھا

ڈہرکی میں اوباش نوجوان کی مسلسل تنگ کرنے پر 20 سالہ دوشیزہ نے زہریلی ٹیبلٹ کھا کر خودکشی کرلی مقامی پولیس نے اوباش نوجوان کی شکایت کرنے پر لڑکی کو دھمکانا شروع کردیا تھا

ڈہرکی میں ایک اور ہؤا کی بیٹی جان سے گئی

امام بارگاہ کی رہائشی 20سالہ ثادیہ کا دوستی سے انکار کرنا جان لے گیا

حمید چاچڑ نامی اوباش نوجوان دوستی رکھنے کے لیے ثادیہ کو دھمکیاں دیتا تھا۔لڑکی کی والدہ

پولیس کو شکایت کی تو مہنگی پڑ گئی،والدہ

پولیس ملزم کو پکڑنے کے بجائے گھر داخل ہو کر بار بار تنگ کرنے لگی۔والدہ

پولیس کے ایسے رویے اور انصاف نا ملنے پر بیٹی دل برداشتہ ہوگئی اور ہائی ڈوز زہریلی ٹیبلٹ کھالی خودکشی کرلی،والدہ

ثادیہ نے خودکشی کرنے سے قبل این سی درجہ کی جس میں ملنے والی دھمکیوں کا بھی ذکر درج ہے۔والدہ

ثادیہ کے ورثاء نے پولیس کی نا انصافیوں اور اوباش ملزم کے خلاف اعلیٰ حکام سے نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں