سندھ ہائیکورٹ این سی وی ڈی میں زکواة اور خیرات کے فنڈز سے اربوں روپے کی کرپشن کا معاملہ چئرمین این آئی سی وی ڈی ندیم قمر، حیدر اعوان اور دیگر کی درخواست ضمانت پر فیصلہ سنادیا عدالت نے منیجمنٹ کنسلٹنٹ حیدر اعوان، ملک نصر اللہ، راجعیہ عروج اور دیگر کی درخواست ضمانت مسترد کریم، جبران بن یوسف، مقصود الرحمان، صوبیہ اختر ایس ایم رضا، محمد فیصل سمیت دیگر کی عبوری ضمانت خارج

سندھ ہائیکورٹ

این سی وی ڈی میں زکواة اور خیرات کے فنڈز سے اربوں روپے کی کرپشن کا معاملہ

چئرمین این آئی سی وی ڈی ندیم قمر، حیدر اعوان اور دیگر کی درخواست ضمانت پر فیصلہ سنادیا

عدالت نے منیجمنٹ کنسلٹنٹ حیدر اعوان، ملک نصر اللہ، راجعیہ عروج اور دیگر کی درخواست ضمانت مسترد

کریم، جبران بن یوسف، مقصود الرحمان، صوبیہ اختر ایس ایم رضا، محمد فیصل سمیت دیگر کی عبوری ضمانت خارج

عدالت کا تفتیش میں عدم تعاون پر ملزمان کو گرفتار کرنے کا حکم

ضمانت مسترد ہونے پر نیب کے ملزمان کو گرفتار کرنے کے لیے چھاپے

عدالت نے چئیرمین این آئی سی وی ڈی ندیم قمر، عذرا مقصود اور داور حسین کی ضمانت میں توثیق کردی

عدالتی کے حکم کے باوجود ملزمان تحقیقات میں تعاون نہیں کررہے، نیب

ملزمان نے نیب کے سوالوں کا جواب دینے کے بجائے تفتیشی افسر کو تبدیل کرنے کا مطالبہ کردیا

کنسلٹنٹ حیدر اعوان کو بغیر اشتہار کے ملازمت پر بھرتی کیا گیا، نیب

حیدر اعوان 20 لاکھ روپے زائد تنخواہ وصول کررہے ہیں، نیب

ڈاکٹر ندیم قمر نے دیگر ملازمین کو مختلف نوعیت پر بھاری تنخواہوں پر بھرتی کیا، نیب

ملزمان حیراتی اسپتال سے چند سالوں میں اربوں روپے تنخواہ کی مد میں وصول کرچکے ہیں، نیب

نیب کو اسپتال کا ریکارڈ فراہم کردیا ہے، وکیل ملزمان

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں