سندھ ہائیکورٹ
مہنگائی کے خلاف آئینی درخواست
سندھ حکومت کی جانب سے جواب جمع نہ کرانے پر اظہار ناراضگی
جواب کیوں نہیں جمع ہورہا ، عدالت
افسوسناک صورتحال حکومت سندھ افسران جواب نہیں دیتے ، جسٹس محمد علی مظہر
اس عدالت میں جو جو سرکاری وکیل پیش ہوتا ہے وہ کہاں ہے ، عدالت
روز آنے والے سرکاری وکیل کو تو سب پتہ جواب نہیں دیا جا رہا، عدالت
سادہ سی بات ہے جواب جمع ہو کہ مہنگائی کیوں ہے، جسٹس امجد سہتو
اس طرح وقت کا ضیاع ہو رہا ہے، جسٹس امجد علی سہتو
متعلقہ محکمے کو لکھ دیا ہے جواب مل جائے گا، اسسٹنٹ ایڈووکیٹ جنرل
ایک برس سے آئینی درخواست دائر ہے ، درخواست گزار
وفاق اور سندھ حکومت دونوں جواب دینے کو تیار نہیں ہے، درخواست
اب تو دودھ بھی 140 روپے کا ہو گیا ہے ، محمود اختر نقوی درخواست گزار
مہنگائی لوگ گھر کا سامان اور زیورات بیچ رہے ہیں ، درخواست