75

ٹریفک پولیس میں کرپشن کا ایک اور بڑا سکینڈل سامنے آ گیا۔ ٹریفک پولیس میں 18 کروڑ روپے کی کرپشن کی گئی آڈٹ رپورٹ نے کرپشن کا بھانڈٓا پھوڑ دیا۔

ٹریفک پولیس میں کرپشن کا ایک اور بڑا سکینڈل سامنے آ گیا۔ ٹریفک پولیس میں 18 کروڑ روپے کی کرپشن کی گئی آڈٹ رپورٹ نے کرپشن کا بھانڈٓا پھوڑ دیا۔

آڈٹ رپورٹ کے مطابق 2019 اور 2020 آڈٹ رپورٹ میں کرپشن کا سکینڈل سامنے آیا۔ گاڑیوں کی مرمت اور یوٹیلیٹی بلز میں کرپشن ہوئی ملازمین کے الاؤنسز اور تیل کے اخراجات میں بھی کرپشن کی گئی۔ سٹیشنری، تنخواہوں، مشینری و دیگر جیزوں کی ریپئرنگ میں کرپشن کی گئی

اس سے قبل ٹریفک پولیس کے 14-2013 کے فنڈز میں کرپشن سامنے آئی تھی آئی جی پنجاب نے کرپشن سکینڈل مزید انکوائری کیلئے نیب کو بھجوا دیا۔ ip

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں