دھواں پیدا کرنیوالی فیکٹری مالکان کیخلاف 74 مقدمات درج کئے گئے، رپورٹ دھواں پیدا کرنے پر بھٹہ مالکان کیخلاف 18 مقدمات درج اور 37 سیل کئے گئے، رپورٹ

لاہور ہائیکورٹ میں ماحولیاتی آلودگی کے خلاف کیس کی سماعت

چیئرمین جوڈیشل ماحولیاتی کمیشن جسٹس ریٹائرڈ علی اکبر قریشی کی جانب سے رپورٹ عدالت میں جمع کروادی گئی

جسٹس شاہد کریم کے روبرو رپورٹ 8صفحات پر متشمل رپورٹ فوکل پر سن سید کمال حیدر نے جمع کروائی

لاہور ہائیکورٹ میں اسموگ کے تدارک کے لیے کیس کی سماعت

جسٹس شاہد کریم کے حکم پر چیئرمین ماحولیاتی کمیشن جسٹس ریٹائرڈ علی اکبر قریشی کے اسموگ کے خاتمہ کے لیے تاریخی اقدامات

چیئرمین جوڈیشل کمیشن جسٹس ریٹائرڈ علی اکبر قریشی کی جانب سے اسموگ کے تدراک کے لیے کیے گئے اقدامات کی رپورٹ جمع

چیئرمین ماحولیاتی کمیشن جسٹس ریٹائرڈ علی اکبر قریشی کی جانب سے جسٹس شاہد کریم کی عدالت میں رپورٹ جمع کروائی گئی

رواں برس دس فیصد اسموگ کا امکان ہے چیئرمین ماحولیاتی کمیشن جسٹس ریٹائرڈ علی اکبر قریشی کی رپورٹ

90فیصد اسموگ پر عدالتی حکم پر عمل درآمد کرکے قابو پاچکے ہیں جسٹس ریٹائرڈ علی اکبر قریشی

اینٹوں کے بھٹہ رواں برس کے آخر تک مکمل طور پر زگ زیگ ٹیکنالوجی پر منتقل ہوجائیں گےرپورٹ

فصلوں کی باقیات کو آگ لگانے کے واقعات ختم ہوچکے ہیں رپورٹ

دھواں چھوڑنے والی گاڑیوں کے خلاف روان برس آپریشن جاری رہے گا رپورٹ

68 فیصد اینٹوں کے بھٹوں کو زگ زیگ ٹیکنالوجی پر منتقل کروا دیا گیا ہے، رپورٹ

دھواں پیدا کرنیوالی فیکٹری مالکان کیخلاف 74 مقدمات درج کئے گئے، رپورٹ

دھواں پیدا کرنے پر بھٹہ مالکان کیخلاف 18 مقدمات درج اور 37 سیل کئے گئے، رپورٹ

دھواں چھوڑنے والی گاڑیوں پر 87 لاکھ 40 ہزار 850 روپے جرمانہ عائد کیا گیا، رپورٹ

پرائیویٹ اور کوآپریٹو ہائوسنگ سوسائیٹیز سے ایکوافر چارجز کی مد میں 1 ارب 4 کورڑ 80 لاکھ 83 ہزار 810 روپے وصول کئے جا چکے ہیں، رپورٹ

46 شوگر ملز کو ویسٹ واٹر ٹریٹمنٹ پلانٹ نہ لگانے پر نوٹسز جاری کئے گئے رپورٹ

غیر منظور شدہ ہائوسنگ سوسائیٹیز کیلئے ایل ڈی اے نے ایمیمسٹی سکیم کا ڈرافٹ تیار کیا ہے، رہورٹ

عدالت نے کاروائی 15 روز تک ملتوی کردی

اسموگ کے تدراک کے لیے تمام محکمے ماحولیاتی کمیشن سے تعاون کریں جسٹس شاہد کریم

حکومت اسموگ کے خاتمہ کا کریڈٹ بھی خود لے رہی ہے جسٹس شاہد کریم

اسموگ کے خاتمہ پر کریڈٹ لینے کے لیے لاکھوں روپے کے حکومت نے اشتہارات چپھوا دئیے جسٹس شاہد کریم

کیا اسموگ کے خاتمہ کا ویژن حکومت کا تھا ؟جسٹس شاہد کریم کا سرکاری وکیل سے استفسار

کیا زیر زمین پانی کو محفوظ بنانے کا ویژن حکومت کا تھا ؟جسٹس شاہد کریم

حکومت تو سوئی ہوئی ہے اور عدالت کے کام کا کریڈٹ بھی خود لے رہی ہے جسٹس شاہد کریم

عدالتی حکومت کمیشن کے سربراہ جسٹس ریٹائرڈ علی اکبر قریشی نے دن رات کام کیا جسٹس شاہد کریم

کمیشن کی پوری ٹیم کے اقدامات قابل تعریف ہے۔ جسٹس شاہد کریم

حکومت اپنے ویژن کے مطابق کام کرے تو کوئی اعتراض نہیں جسٹس شاہد کریم

عدالت اور کمیشن کے اقدامات پر حکومت تختیاں نہ لگائے جسٹس شاہد کرہم۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں