66

ملیر کورٹ اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ کے خلاف مقدمہ فرد جرم عائد ملزمان کی جانب صحت جرم سے انکار

ملیر کورٹ

اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ کے خلاف مقدمہ

حلیم عادل شیخ اور دیگر ملزمان عدالت میں پیش

مقدمہ میں اہم پیش رفت سامنے آگئی

ملزمان پر فرد جرم عائد کردی گئی

ملزمان کی جانب صحت جرم سے انکار کردیا گیا

ہمارے اوپر جھوٹا مقدمہ بنایا گیا

ہمارے فارم ہاؤس پر کاروائیاں کی گئی

سیاسی مخالفت کی وجہ سے کاروائی اور مقدمہ کیا گیا

عدالت نے آئندہ سماعت پر گواہان کو طلب کرلیا

عدالت نے سماعت 17 اپریل تک کے لیے ملتوی کردی

ملزمان پر سپر ہائی وے کو بلاک کرنے اور ہنگامہ آرائی کے الزامات ہیں

ملزمان میں سمیر میر شیخ،امجد، حسیب ، محمد رمضان اور دیگر شامل ہیں

ملزمان نے سپر ہائے وے کو بلاک کیا اور ہنگامہ آرائی کی،پولیس

پولیس کے پہنچنے پر ملزمان فرار ہوگئے،چالان

واقعہ کا مقدمہ گڈاپ تھانے میں درج کیا گیا تھا

حلیم عادل شیخ نے اپنے ساتھیوں کے ہمراہ ہائے وے بلاک کیا ، چالان

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں